23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںحلقہ پی پی۔281 لیہ تھری سے آزاد امیدوار شعیب امیر38 ہزار353 ووٹ...

حلقہ پی پی۔281 لیہ تھری سے آزاد امیدوار شعیب امیر38 ہزار353 ووٹ لے کر کامیاب

- Advertisement -

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔281 لیہ تھری سے آزاد امیدوار شعیب امیر38 ہزار353 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

ریٹرننگ افسر/ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن)کے امیدوار محمد طاہر34 ہزار870 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ مجموعی طور پر ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب59.89 فیصد رہا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=438325

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں