- Advertisement -
اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔287 ڈیرہ غازی خان 2 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسامہ لغاری60 ہزار33 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔
ریٹرننگ آفیسر/ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اخلاق احمد 59 ہزار 90 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب22.92 فیصد رہا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=438402
- Advertisement -