اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومتی اقتصادی ٹیم مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہی ہے، پوری ٹیم کووزیراعظم عمران خان کا بھرپور اعتمادحاصل ہے، آپس میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد،گمراہ کن اورمفادپرستوں کی خواہشات پرمبنی ہیں۔ ہفتہ کو ایک نجی چینل کی خبر کے ردعمل …
حکومتی اقتصادی ٹیم مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہی ہے، وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا نجی چینل کی خبر کے ردعمل میں ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومتی اقتصادی ٹیم مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہی ہے، پوری ٹیم کووزیراعظم عمران خان کا بھرپور اعتمادحاصل ہے، آپس میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد،گمراہ کن اورمفادپرستوں کی خواہشات پرمبنی ہیں۔ ہفتہ کو ایک نجی چینل کی خبر کے ردعمل میں جاری اپنے ایک ٹویٹ میں معاون خصوصی اطلاعات و نشریات نے کہا کہ آپس میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد،گمراہ کن اورمفادپرستوں کی خواہشات پرمبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہقیاس آرائیاں دم توڑ جائیں گی،ملکی معاشی استحکام کاسفررواں دواں رہے گا۔








