حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بہتری کے لئے اقدامات کررہی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد ۔07مئی (اے پی پی)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بہتری کے لئے اقدامات کررہی ہے، ان اقدامات کی بدولت ملک میں تھری جی اور فور جی کی سہولیات میسر آرہی ہیں جس کے استعمال سے نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے بھر پور مستفید ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل …

اسلام آباد ۔07مئی (اے پی پی)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بہتری کے لئے اقدامات کررہی ہے، ان اقدامات کی بدولت ملک میں تھری جی اور فور جی کی سہولیات میسر آرہی ہیں جس کے استعمال سے نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے بھر پور مستفید ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔