حکومت سازی کے مذاکرات جلد از جلد مکمل کیے جائیں، انجیلامرکل

برلن ۔ 27 جنوری (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی میں حکومت سازی کے لیے جاری مذاکرات کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، جرمنی اور یورپ اس سلسلے میں زیادہ انتظار کے متحمل نہیں۔