حکومت نے پیٹرول کی قیمت4روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا

178
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں نمایاں کمی کر دی ، وزیراعظم کی عوام کو مکمل ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں نمایاں کمی کر دی ، وزیراعظم کی عوام کو مکمل ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔29فروری (اے پی پی):حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے 15 مارچ تک پٹرول کی قیمت میں 4.13روپے اضافے کے بعد 279.75روپے لیٹر ہو گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگا۔