امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند

نیویارک۔1مارچ (اے پی پی):امریکی سٹاک مارکیٹ اضافےپر بند ہوئی ۔نیویارک کا ڈووجونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 38996.39 پوائنٹ پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.5 فیصد بڑھ کر 5096.27 پوائنٹ اور نصدق انڈیکس 0.9 اضافے کے ساتھ 16091.92 پوائنٹ پر بند ہوا۔