اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے لڑکیوں کی تعلیم کے لئے یونیسکو کے فنڈ میں 10 ملین ڈالر دیئے ہیں۔ پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو عام کرنے کے لئے یونیسکو اور اٹلی کی حکومت سمیت عالمی ادارے مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں
حکومت پاکستان نے لڑکیوں کی تعلیم کے لئے یونیسکو کے فنڈ میں 10 ملین ڈالر دیئے ہیں، انجینئر بلیغ الرحمان