اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور فاٹا کے غریب عوام کیلئے ہیلتھ کارڈ کی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو وزیر خزانہ اسد عمر نے ضمنی مالیاتی بل 2018ءپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق دور میں پی ٹی آئی کی حکومت میں صوبہ خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت فراہم کی جس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں، …
حکومت کا اسلام آباد اور فاٹا کے غریب عوام کیلئے ہیلتھ کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور فاٹا کے غریب عوام کیلئے ہیلتھ کارڈ کی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو وزیر خزانہ اسد عمر نے ضمنی مالیاتی بل 2018ءپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق دور میں پی ٹی آئی کی حکومت میں صوبہ خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت فراہم کی جس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور فاٹا کے غریب عوام کیلئے یہ سہولت متعارف کرائی جائے گی جس سے 5 لاکھ 40 ہزار روپے تک کا علاج کرایا جا سکے گا۔








