حکومت کا ماہ ستمبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) حکومت نے ماہ ستمبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے پیر کو یہاں جاری مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ستمبر 2020 کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیان کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی اگست 2020ءکی قیمتیں ستمبر میں برقرار رہیں گی۔