24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںحکومت کرکٹ اور ہاکی کی طرح ثقافتی کھیلوں پر بھی توجہ دے،...

حکومت کرکٹ اور ہاکی کی طرح ثقافتی کھیلوں پر بھی توجہ دے، جان شیر خان

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 16جولائی (اے پی پی) سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ حکومت کرکٹ اور ہاکی کی طرح ثقافتی کھیلوں کبڈی، پہلوانی اور رسہ کشی پر بھی توجہ دے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کبڈی، پہلوانی اور رسہ کشی ہمارے ثقافتی کھیل ہیں اور شہروں کی نسبت دیہاتوں میں زیادہ کھیلے جاتے ہیں اس لئے حکومت کو دیگر کھیلوں کی طرح ملک میں ان کھیلوں پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62560

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں