حکومت کی جانب سے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت 357.51 ارب روپے کے فنڈز جاری کے جا چکے ہیں،منصوبہ بندی کمیشن

اسلام آباد ۔ 04 فروری (اے پی پی) منصوبہ بندی کمیشن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 357.51 ارب روپے کے فنڈز جاری کے جا چکے ہیں۔