اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) حکومت کی طرف سے ضمنی مالیاتی بل 2018ءمیں ای او بی آئی کے پنشنروں کی پنشن کی شرح میں 10 فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ ای او بی آئی کے غریب مزدوروں کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے جس کا باقاعدہ اطلاق ضمنی مالیاتی بل …
حکومت کی طرف سے ضمنی مالیاتی بل 2018ءمیں ای او بی آئی کے پنشنروں کی پنشن کی شرح میں 10 فیصد اضافہ کی تجویز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) حکومت کی طرف سے ضمنی مالیاتی بل 2018ءمیں ای او بی آئی کے پنشنروں کی پنشن کی شرح میں 10 فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ ای او بی آئی کے غریب مزدوروں کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے جس کا باقاعدہ اطلاق ضمنی مالیاتی بل 2018ءکی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد ہو گا۔








