29.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںخاتون اول محمودہ ممنون حسین کا ما وں کے عالمی دن کے...

خاتون اول محمودہ ممنون حسین کا ما وں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب

- Advertisement -

کراچی۔8 مئی (اے پی پی) محترمہ محمودہ ممنون حسین خاتون اول جمہوریہ پاکستان نے کہا ہے کہ جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے اس لئے مسلمان محض رسم دنیا کے تحت ماں کی خدمت اور احترام نہیں کرتے بلکہ اسے اپنے عقیدہ کا حصہ بھی سمجھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز اسٹیٹ گیسٹ ہاو س کراچی میں چیمبر آف کامرس کراچی ساو تھ زون کی جانب سے ما وں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں ایدھی فا نڈیشن کی بلقیس ایدھی، حنا منصب خان سرپرست اعلیٰ وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور محترمہ فریدہ قریشی سمیت دیگر خواتین بھی شریک تھیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4030

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں