خاتون کوہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

100
راولپنڈی پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو چرس برآمد

فیصل آباد ۔ 05 جون (اے پی پی):پولیس نے خاتون کوہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد تھانہ وویمن پولیس نے کارروائی کرکے خاتون کو دھمکیاں دینے اور حراساں کرنے والا ملزم عدیل اشرف کو گرفتار کرلیا۔

ملزم شادی شدہ خاتون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا۔خاتون کی درخواست پر تھانہ وویمن پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔