خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کا اضافہ

سنگا پور ۔ 12 فروری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ اوپیک ممالک کی جانب سے کروڈ کی پیداوارمیں کمی آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 63 سینٹ(1.1 فیصد)کے اضافہ کے ساتھ63.42 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو …

سنگا پور ۔ 12 فروری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ اوپیک ممالک کی جانب سے کروڈ کی پیداوارمیں کمی آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 63 سینٹ(1.1 فیصد)کے اضافہ کے ساتھ63.42 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی کے سودے بھی 63 کے اضافہ کے ساتھ59.83 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے۔