خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 31 سینٹ کم ہوکر 84.67 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 25 سینٹ کمی کے ساتھ 75.05 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

مزید خبریں