اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) خواتین اور بچوں نے یوم دفاع پاکستان مسلح افواج کے شانہ بشانہ ملکی دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ منایا ۔جمعرات کو3 5واں یوم دفاع ملی جوش و خروش اور قومی جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ خواتین اور بچوں نے اپنے …
خواتین اور بچوں نے یوم دفاع پاکستان مسلح افواج کے شانہ بشانہ ملکی دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ منایا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) خواتین اور بچوں نے یوم دفاع پاکستان مسلح افواج کے شانہ بشانہ ملکی دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ منایا ۔جمعرات کو3 5واں یوم دفاع ملی جوش و خروش اور قومی جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ خواتین اور بچوں نے اپنے ہاتھوں میں قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ پاک فوج اور وطن عزیز سے اپنی محبت کے اظہار میں پاک فوج اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔








