اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):خیبرپختوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 26 بونیرٹوسے آزاد امیدوار سیدفخرجہان 26782 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے ناصرعلی 15216 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب38.03فیصد رہا۔