خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی نو منتخب رکن روبینہ ناز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی نو منتخب رکن روبینہ ناز نے حلف اٹھا لیا۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں پینل آف پریزیڈنگ افیسرز کے رکن عرفان صدیقی نے روبینہ ناز سے حلف لیا۔بعد انہوں نے رول آف ممبرز پر دستخط کیے، سینیٹرز نے روبینہ ناز کو مبارک باد دی۔