پشاور۔6نومبر (اے پی پی):خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح0.8فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ20مثبت کیسز کی شرح ضلع مہمند میں ریکارڈ کی گئی۔
پشاور2،نوشہرہ1،چارسدہ0،خیبر0،مہمند20،مردان4،صوابی3،چترال اپر0،چترال لوئیر1،مالاکنڈ0،سوات1،شانگلہ0،دیر لوئیر1،دیراپر0،بونیر0،ایبٹ آباد0،باجوڑ0،تورغر0،ہریپور0،مانسہرہ0،کولائی پالس 0،بٹگرام0،کوہستان لوئیر0،کوہستان اپر0،کرم0،کوہاٹ1،ہنگو0،کرک1،بنوں1،اورکزئی 0،شمالی وزیرستان0،لکی مروت0،ڈی آئی خان0،ٹانک0،جنوبی وزیرستان0فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ۔خیبر پختونخوا میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران10,168نئے ٹیسٹ کئے گئے جبکہ پی سی آر ٹیسٹوں کی تعداد7,379رہی ، اسی طرح 24گھنٹوں میں ریپڈ اینٹی جین ٹیسٹ کی تعداد2,789رہی۔