اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے 3 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد ارکان نے رول آف ممبرز پر دستخط کیے۔ حلف اٹھانے والوں میں مرزا محمد آفریدی، نور الحق قادری اور فیصل جاوید شامل ہیں۔ چیئر مین سینیٹ اورحکومتی و اپوزیشن …
خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے 3 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے 3 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد ارکان نے رول آف ممبرز پر دستخط کیے۔ حلف اٹھانے والوں میں مرزا محمد آفریدی، نور الحق قادری اور فیصل جاوید شامل ہیں۔ چیئر مین سینیٹ اورحکومتی و اپوزیشن ارکان نے نو منتخب ارکان کو مبارکباد دی۔








