اسلام آباد ۔07 اکتوبر(اے پی پی)خیبر پختونخوا میں 12کروڑ ٹن سے زائد کوئلے کے ذخائر موجود ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کوئلے ”بلیک گولڈ“ کی کان کنی کرنے والے مزدوروں کے حالات زندگی قابل تشویش ہیں۔ ندیم نظر نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں ہر سال 200سے زائد کان کن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جس کا بنیادی سبب شعبہ میں کان کنی …
خیبر پختونخوا میں 12کروڑ ٹن سے زائد کوئلے کے ذخائر موجود

مزید خبریں
اسلام آباد ۔07 اکتوبر(اے پی پی)خیبر پختونخوا میں 12کروڑ ٹن سے زائد کوئلے کے ذخائر موجود ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کوئلے ”بلیک گولڈ“ کی کان کنی کرنے والے مزدوروں کے حالات زندگی قابل تشویش ہیں۔ ندیم نظر نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں ہر سال 200سے زائد کان کن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جس کا بنیادی سبب شعبہ میں کان کنی کے روایتی طریقہ کار پر عملدرآمد ہے۔








