اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):خیبر پختونخوا کی حکومت، ورلڈ بینک اور نیسلے پاکستان کے مابین سیاحت کے فروغ کے لئے اشتراک کار کے معاہدے کی تقریب آج جمعہ کو منعقد ہو گی جس میں وزیرا عظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق معاہدے سے سیاحت کے فروغ ، کچراجمع کرنے اور ٹھکانے لگانے کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے …
خیبر پختونخوا کی حکومت، ورلڈ بینک اور نیسلے پاکستان کے مابین سیاحت کے فروغ کے لئے اشتراک کار کے معاہدے کی تقریب آج جمعہ کو ہو گی ، وزیرا عظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):خیبر پختونخوا کی حکومت، ورلڈ بینک اور نیسلے پاکستان کے مابین سیاحت کے فروغ کے لئے اشتراک کار کے معاہدے کی تقریب آج جمعہ کو منعقد ہو گی جس میں وزیرا عظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق معاہدے سے سیاحت کے فروغ ، کچراجمع کرنے اور ٹھکانے لگانے کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لئے خیبر پختونخوا کی حکومت، ورلڈ بینک اور نیسلے پاکستان کے مابین اشتراک کار کو بڑھایاجائے گا۔ اس سے ماحول دوست سیاحت کو فروغ ملے گااور خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا تحفظ یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔








