اسلام آباد۔19جون (اے پی پی):خیرپور ضلع کنڈیارو کے صحافیوں کے وفد نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ انہوں نے قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں بیٹھ کر اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ صدر نشیں علی زاہد اور ارکان نے ان کا خیرمقدم کیا۔
خیرپور ضلع کنڈیارو کے صحافیوں کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

مزید خبریں
اسلام آباد۔19جون (اے پی پی):خیرپور ضلع کنڈیارو کے صحافیوں کے وفد نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔
انہوں نے قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں بیٹھ کر اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ صدر نشیں علی زاہد اور ارکان نے ان کا خیرمقدم کیا۔








