اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 11ارب 88کروڑ روپے سے زائد کے فنڈ جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 15ارب 68کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 11 ارب 88کروڑ روپے سے زائد کے فنڈ جاری

مزید خبریں