اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):دارالحکومت اسلام آباد میں غذائی اشیاء کو قوت بخش بنانے کا بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں شائستہ پرویز ملک نے اسلام آباد میں قلیل غذائی اجزاء کی کمی کی روک تھام اور صحت عامہ کے فروغ کے لئے ضروری اشیاء کو قوت بخش بنانے کی بابت احکام وضع کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔
دارالحکومت اسلام آباد میں غذائی اشیاء کو قوت بخش بنانے کا بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

مزید خبریں