داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کا جواز پیدا کرنا ہے،علی خامنہ ای

تہران ۔ 30 جنوری (اے پی پی) ایران کے اعلی رہنما و رہبرانقلاب انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کرکے خطے میں اپنی موجودگی کو قانونی جواز اور ناجائز اسرائیلی حکومت کو تحفظ فراہم کرے۔ ایرانی خبر رساں …

تہران ۔ 30 جنوری (اے پی پی) ایران کے اعلی رہنما و رہبرانقلاب انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کرکے خطے میں اپنی موجودگی کو قانونی جواز اور ناجائز اسرائیلی حکومت کو تحفظ فراہم کرے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے اعلی رہنماآیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دینی تعلیم کی اعلی سطح یعنی درس خارج میں شامل طلبا سے خطاب میں کہا کہ حالیہ دہشتگردی کے واقعات سازش کی ایک کڑی ہےں۔