داعش گروہ شام میں امریکا کا اتحادی ہے ، روس

77

ماسکو ۔ 25 نومبر (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا داعش دہشت گرد گروہ کو شام کی حکومت کے خلاف ایک اتحادی کی نظر سے دیکھتا ہے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا، شام میں اپنی غیرقانونی موجودگی کی توجیہ پیش کرنے کے لیے داعش کا سہارا لے رہا ہے۔ا