24.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںدانش سکولز اتھارٹی بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا

دانش سکولز اتھارٹی بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):دانش سکولز اتھارٹی بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں یہ بل وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ پیش کیا۔چیئرمین سینیٹ نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں