درمیانے درجے کی کنٹریکشن کمپنیوں کو ریلیف دیا جائے، فواد چوہدری کی پاکستان انجینئرنگ کونسل کو ہدایت

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کنٹریکشن کمپنیوں کو ریلیف دینے سے متعلق پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی سی ڈی) کو کہا ہے کہ درمیانے درجے کی کنٹریکشن کمپنیوں کو ریلیف دیا جائے۔ فواد چوہدری نے جمعہ کو ایک ٹویٹ میں پی ای سی کو کہا ہے کہ وزیر اعظم تعمیراتی پیکج کی روح کے مطابق کنٹریکشن کمپنیوں کو ریلیف دیاجائے۔پی ای …

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کنٹریکشن کمپنیوں کو ریلیف دینے سے متعلق پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی سی ڈی) کو کہا ہے کہ درمیانے درجے کی کنٹریکشن کمپنیوں کو ریلیف دیا جائے۔ فواد چوہدری نے جمعہ کو ایک ٹویٹ میں پی ای سی کو کہا ہے کہ وزیر اعظم تعمیراتی پیکج کی روح کے مطابق کنٹریکشن کمپنیوں کو ریلیف دیاجائے۔پی ای سی ،سی اور ڈی کیٹیگریز کی کنٹریکشن کمپنیوںکو فیس کی مد میں 25 فی صد ریلیف دے ۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انجنیئرز رکھنے کی شرط کام ملنے کے بعد نافذ ہوگی۔

مزید خبریں