اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے جار ی کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پرپانی کی آمد27 ہزار کیوسک اور اخرج 35 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی آمد10 ہزار 500کیوسک اور اخراج10 ہزار 500کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 14 ہزار300کیوسک اور اخرج 14 ہزار 300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 14 ہزار300 کیوسک اور اخراج38 ہزار کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 19 ہزار کیوسک اور اخراج 13 ہزار500کیوسک ہے۔
جناح بیراج میں پانی کی آمد آمد 44 ہزار کیوسک اور اخراج 39 ہزار کیوسک، چشمہ بیراج میں 35ہزار 400کیوسک اوراخراج 36 ہزار کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 39 ہزار700 کیوسک اور اخراج 35 ہزار100 کیوسک،گدو میں پانی کی آمد37 ہزار600 کیوسک اور اخراج33 ہزار500 کیوسک، سکھرمیں پانی کی آمدد 30 ہزار کیوسک اور اخراج4 ہزار 500 کیوسک، کوٹری میں پانی کی آمد 4 ہزار800کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،تریموں میں پانی کی آمد18 ہزار100 کیوسک اور اخراج 10 ہزار100 کیوسک جبکہ پنجند میں پانی کی آمد 11 ہزار300 کیوسک اور اخراج 7 ہزار200کیوسک ہے۔