لاہور۔25 جولائی (اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پا نی کی آمد 142400کیوسک اور اخرج 150000 کیوسک، در یائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پا نی کی آمد 41900کیوسک اور اخراج41900کیوسک، در یائے جہلم …
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

مزید خبریں
لاہور۔25 جولائی (اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پا نی کی آمد 142400کیوسک اور اخرج 150000 کیوسک، در یائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پا نی کی آمد 41900کیوسک اور اخراج41900کیوسک، در یائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپا نی کی آمد34700کیوسک اور اخراج23600 کیوسک، در یائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پا نی کی آمد54400کیوسک اور اخراج24200 کیوسک ۔جناح بیراج میں پا نی کی آمد198200 کیوسک اور اخراج0 19020کیوسک،چشم بیراج میں پا نی کی آمد204100کیوسک اوراخراج 200000کیوسک، تونسہ بیراج میں پا نی کی آمد201000 کیوسک اور اخراج 175300 کیوسک، پنجندبیراج میں پا نی کی آمد28700 کیوسک، اور اخراج 13100کیوسک، گدو بیراج میں پا نی کی آمد 176700کیوسک اور اخراج 138300 کیوسک، سکھر بیراج میں پا نی کی آمد128300کیوسک اور اخراج70100کیوسک، کوٹری بیراج میں پا نی کیآمد72200 کیوسک اور اخراج 29700کیوسک ۔تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1459.57 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.585 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1229.00 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.344 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.237 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔








