لاہور ۔ 22 اپریل (اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بدھ کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی،در یائےسندھ (تربیلاکے مقام پر)آمد 28100کیوسک اور اخرج 15000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 47300کیوسک اور اخراج 47300کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد49900 کیوسک اور اخراج35000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) …
دریاﺅں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری
لاہور ۔ 22 اپریل (اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بدھ کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی،در یائےسندھ (تربیلاکے مقام پر)آمد 28100کیوسک اور اخرج 15000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 47300کیوسک اور اخراج 47300کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد49900 کیوسک اور اخراج35000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد23100کیوسک اور اخراج6700 کیوسک۔بیراج جناح آمد66400 کیوسک اور اخراج0 6040کیوسک،چشمہ: آمد77700کیوسک اوراخراج 76200 کیوسک، تونسہ آمد85900 کیوسک اور اخراج 83500 کیوسک، پنجند آمد23600 کیوسک،اور اخراج 18500کیوسک، گدو آمد 60700کیوسک اور اخراج 60700 کیوسک، سکھر آمد49300کیوسک اور اخراج20900کیوسک، کوٹری آمد13100 کیوسک اور اخراج 2300 کیوسک ۔ ریزروائرز بیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1479.99 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.443 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1200.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.381 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.227 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔








