دریاﺅں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

لاہور۔14 جون(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںجمعہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 102500کیوسک اور اخرج 115000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد67400 کیوسک اور اخراج67400 کیوسک، دریائے جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد75600کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد52100 کیوسک …

لاہور۔14 جون(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںجمعہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 102500کیوسک اور اخرج 115000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد67400 کیوسک اور اخراج67400 کیوسک، دریائے جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد75600کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد52100 کیوسک اور اخراج 22800کیوسک ۔ بیراج :جناح: آمد166600 کیوسک اور اخراج 159600 کیوسک،چشمہ: آمد173700کیوسک اوراخراج 170000کیوسک، تونسہ: آمد152800 کیوسک اور اخراج134300 کیوسک، پنجند: آمد9900 کیوسک، اور اخراج صفر کےوسک،گدو: آمد 91300کیوسک اور اخراج 70400کیوسک، سکھر: آمد61500کیوسک اور اخراج26200 کیوسککوٹری:آمد14500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ۔ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1403.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.140 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1161.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.270 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.131 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے۔

Leave a Reply