لاہور۔10 مارچ(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پر پا نی کی آمد 18000کیوسک اور اخرج 20000کیوسک، دریا ئے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر پا نی کی آمد7700 کیوسک اور اخراج7700 کیوسک، دریا ئےجہلم میں منگلاکے مقام پر پا نی کی آمد18600کیوسک اور اخراج20000کیوسک،دریا ئے چناب میںمرالہ کے مقام پرپا نی کی آمد16300کیوسک اور اخراج 3200کیوسک۔بیراج :جناح میں پا نی کی آمد42200 کیوسک اور اخراج 37200کیوسک،چشمہ میں پا نی کی آمد24700 کیوسک اوراخراج 37000کیوسک، تونسہ میں پا نی کی آمد36000 کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، پنجندمیں پا نی کی آمد13300 کیوسک اور اخراج7500 کیوسک،گدومیں پا نی آمد 31600کیوسک اور اخراج 27000 کیوسک، سکھرمیں پا نی کی آمد30200 کیوسک اور اخراج7800 کیوسککوٹری میں پا نی کیآمد12700کیوسک اور اخراج صفرکیوسک۔