مقبوضہ کشمیر، شوپیان میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سرینگر ۔ 10 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع شوپیان کے علاقے کیلر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج علاقے میں بے گناہ لوگوںکو مسلسل ہراساں کررہی اور تشدد کا نشانہ بنارہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علاقے کے لوگوں نے کہا کہ بھارتی فوج لوگوں پر بلاجوازتشدد کرتی ہے اور …

سرینگر ۔ 10 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع شوپیان کے علاقے کیلر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج علاقے میں بے گناہ لوگوںکو مسلسل ہراساں کررہی اور تشدد کا نشانہ بنارہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علاقے کے لوگوں نے کہا کہ بھارتی فوج لوگوں پر بلاجوازتشدد کرتی ہے اور ان سے موبائل فون اور شناختی کارڈ چھین لیتی ہے۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ موبائل فون اور شناختی کارڈ چھین لینے کے بعد لوگوں کو مست پورہ فوجی کیمپ پر حاضر ہونے کے لیے کہا جاتا ہے جہاں ان کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔انہوںنے کہاکہ میسر احمد کھانڈے ولد غلام قادر کھانڈے پر کئی بار تشددکیا گیا

مزید خبریں

Leave a Reply