دسمبر 2016 کے دوران تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمدات میں 139 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

141

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17 ءمیں ماہ دسمبر 2016 کے دوران تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی ملکی درآمدات میں 139 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں دسمبر 2016ءکے دوران تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات 3.791 ارب روپے تک بڑھ گئیں