دنیا میں 124 ملین افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔24 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں تقریب ساڑھے بارہ کروڑ افراد خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان افراد کو اگر فوری طور پر خوراک نہ پہنچائی گئی، تو ان کا زندہ رہنا ممکن نہیں۔ بیان …

اقوام متحدہ۔24 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں تقریب ساڑھے بارہ کروڑ افراد خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان افراد کو اگر فوری طور پر خوراک نہ پہنچائی گئی، تو ان کا زندہ رہنا ممکن نہیں۔ بیان کے مطابق متعدد مقامات پر حالات ایسے ہیں کہ لوگ خوراک کے لیے ایک دوسرے کو قتل کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں