دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ کوسعودی ولی عہد نے خرید لیا

واشنگٹن ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) اطالوی مصور لیونارڈو ڈا ونچی کے مصورانہ شاہکار کو سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خریدلیا۔امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق اس شاہکار پینٹنگ کی نیلامی 4 سو پچاس ملین ڈالر میں ہوئی تھی، جو ایک ریکارڈ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply