دنیا کے مستقبل کو چند دیوانے روّیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جانا چاہیے، یلدرم

استنبول ۔ 7 ستمبر (اے پی پی)ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت پوری بین الاقوامی برادری کو اپنی تمام ذمہ داری نبھاتے ہوئے شمالی کوریا ، رخائن اور دیگر علاقوں میں درپیش انسانی جرائم کے خلاف زیادہ ذمہ دارانہ اور دو ٹوک روّیے کا اظہار کرنے کی ضرورت ہے ۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم …

استنبول ۔ 7 ستمبر (اے پی پی)ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت پوری بین الاقوامی برادری کو اپنی تمام ذمہ داری نبھاتے ہوئے شمالی کوریا ، رخائن اور دیگر علاقوں میں درپیش انسانی جرائم کے خلاف زیادہ ذمہ دارانہ اور دو ٹوک روّیے کا اظہار کرنے کی ضرورت ہے ۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ عراقی علاقائی کرد انتظامیہ کی طرف سے 25 ستمبر کو شمالی عراق میں جو ریفرنڈم کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ ایک غلطی ثابت ہوگا

Leave a Reply