دوحہ۔13نومبر (اے پی پی):رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی شاندار تقریب رونمائی دوحہ میں منعقد ہوئی۔ ٹورنامنٹ میں شریک تمام آٹھ ٹیموں کے کپتانوں نے تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان شاہینز اپنی مہم کا آغاز (کل) جمعہ کو عمان کے خلاف ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ سے کرے گا۔ رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے تمام میچز دوحہ میں کھیلے جائیں گے۔
دوحہ میں رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی شاندار تقریب رونمائی

مزید خبریں
دوحہ۔13نومبر (اے پی پی):رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی شاندار تقریب رونمائی دوحہ میں منعقد ہوئی۔ ٹورنامنٹ میں شریک تمام آٹھ ٹیموں کے کپتانوں نے تقریب میں شرکت کی۔
پاکستان شاہینز اپنی مہم کا آغاز (کل) جمعہ کو عمان کے خلاف ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ سے کرے گا۔ رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے تمام میچز دوحہ میں کھیلے جائیں گے۔








