اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان میں سویلین و فوجی قیادت کیساتھ ملاقاتوں کو مفید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ہفتہ کو جاری اپنے ایک ٹویت میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کے دوران سویلین و فوجی قیادت کیساتھ ملاقاتیں انتہائی مفید رہیں۔انہوں نے دو …
دورہ پاکستان کے دوران سویلین و فوجی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں انتہائی مفید رہیں،ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان میں سویلین و فوجی قیادت کیساتھ ملاقاتوں کو مفید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ہفتہ کو جاری اپنے ایک ٹویت میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کے دوران سویلین و فوجی قیادت کیساتھ ملاقاتیں انتہائی مفید رہیں۔انہوں نے دو طرفہ ،علاقائی اور گلوبل شراکت داری کو توسیع دینے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ہمسایہ ملکوں کیساتھ تعلقات کی بہتری ہماری ترجیح ہے۔








