استنبول۔ 28جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے سے بغلگیر ہونا ترک قوم کا شیوہ ہے،شام کی دہشت گرد تنظیم ”وائے پی جی“ کے سرغنہ قندیل ہونے کا دنیا بھر نے مشاہدہ کر لیا ہے اور صرف ہمارا ایک اتحادی اس حقیقت کو قبول کرنے سے انکار کر رہا ہے۔
دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے سے بغلگیر ہونا ترک قوم کا شیوہ ہے ترک صدر

مزید خبریں