روم ۔ 8 جولائی (اے پی پی) پاپائے روم نے کہا ہے کہ دیواریں کھڑی کرنے، علاقوں پر قبضہ کرنے کے سبب مشرقی وسطی میں قیام امن کبھی ممکن نہیں ہو سکے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اطالوی شہر باری میں کیتھولک مسیحیوں کے ایک مذہبی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے اسرائیلی فلسطینی تنازعے کے دو ریاستی حل پر بھی زور دیا۔
دیواریں کھڑی کرنا مشرق وسطٰی میں قیام امن کی راہ میں رکاوٹ، پاپائے روم

مزید خبریں