اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی)ذالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو کراچی میں ہوگا ۔اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے ساتھ ضلعی اور ذونل حلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔
ذالحج کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہوگا

مزید خبریں