راجن پور کی پسماندہ تحصیل جام پور میں احساس نشوونما مرکز کی تکمیل ہوچکی ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

95
احساس راشن پروگرام میں کریانہ فروشوں کا8فیصدکمیشن انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگا،ڈاکٹرثانیہ نشتر

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ راجن پور کی پسماندہ تحصیل جام پور میں احساس نشوونما مرکز کی تکمیل ہوچکی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم جلد ہی سٹنٹنگ کی روک تھام کیلئے احساس نشوونما پروگرام کا اجراءکریں گے۔ پروگرام کے تحت ملک بھر کے 9 اضلاع میں 33 نشوونما مراکز قائم کیئے جا رہے ہیں۔