اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) سینیٹ میں قا ئد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیاسی امور اور ایشیائی پارلیمان کے قیام کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مندوبین اور اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیے میں شام اور بھوٹان کے سپیکرز کے علاوہ مختلف ملکوں کے اراکین پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ اس موقع …
راجہ محمد ظفرالحق کا ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مندوبین اور اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) سینیٹ میں قا ئد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیاسی امور اور ایشیائی پارلیمان کے قیام کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مندوبین اور اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیے میں شام اور بھوٹان کے سپیکرز کے علاوہ مختلف ملکوں کے اراکین پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن ، سینیٹر اورنگ زیب اورکزئی ، سینیٹر سعود مجید اور دیگر نے شرکت کی۔








