رافیل نڈال انجری کے باعث ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ سے دستبردار

میڈرڈ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فٹنس مسائل کی وجہ سے ابو ظہبی میں ہونے والی ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئے۔ انہوں نے رواں ہفتے مالورکا میں شیڈول 5 روزہ تربیتی کیمپ بھی منسوخ کر دیا۔ اس سے قبل انہوں نے گزشتہ ماہ گھٹنے کی تکلیف کے باعث اے ٹی پی فائنلز سے دستبرداری اختیار کر لی تھی۔

Leave a Reply