راولپنڈی پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 2 کلو 200 گرام چرس، 10 بوتلیں، 20 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
راولپنڈی پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 2 کلو 200 گرام چرس، 10 بوتلیں، 20 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا

مزید خبریں
راولپنڈی۔14اکتوبر (اے پی پی):راولپنڈی پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 2 کلو 200 گرام چرس، 10 بوتلیں، 20 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق کارروائیاں تھانہ بنی، ویسٹریج اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔ اس حوالے سے ڈویژنل ایس پیز نے کہا کہ منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور ایسے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔